Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں بدھ کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 265.00 ریال رہی۔ (فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 28 اگست 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔
الیوم کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 265.00 ریال رہی۔
منگل کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 265.17 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 302.86 ریال، 22 قیراط ایک گرام 277.62 اور 18 قیراط 227.15 ریال رہی ہے۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 302,855 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: