موسمیات کے قومی مرکز نے جمعرات 29 اگست 2024 کو مملکت کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔
قومی مرکز نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ جمعرات کو سب سے زیادہ درجہ حرارت الاحساء میں 46 سینٹی گریڈ رہا۔ دمام، وادی الدواسر میں درجہ حرارت 45 اور بریدہ و شرورہ میں 44 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
أعلى درجات الحرارة المسجلة اليوم #الخميس 2024/8/29م #نحيطكم_بأجوائكم pic.twitter.com/mRDaC6YKDk
— المركز الوطني للأرصاد (NCM) (@NCMKSA) August 29, 2024