سعودی وزیرخارجہ اور فلسطینی وزیر اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ اتوار 1 ستمبر 2024 17:54 فلسطینی بحران کو حل کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔( فائل فوٹو: اے ایف پی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اتوار کو فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران فلسطین کی موجودہ صورتحال اور بحران کو حل کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیرخارجہ فلسطینی وزیراعظم غزہ رابطہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں