چین کے وزیر اعظم لی کیانگ اعلی سطح کی سعودی، چینی کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کو ریاض پہنچے ہیں۔
ایس پی اے کے مطابق کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض ریجن کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے ان کا خیرمقدم کیا
رئيس مجلس الدولة الصيني يصل إلى الرياض للمشاركة في أعمال اجتماع الدورة الرابعة للجنة السعودية الصينية، ونائب أمير المنطقة في مقدمة مستقبليه#الإخبارية pic.twitter.com/RiVsWYjuRk
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) September 10, 2024
چینی وزارت خارجہ نے بتایا چینی وزیراعظم مملکت کے دورے کے بعد متحدہ عرب امارات جائیں گے۔