Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قیادت کی شاہ بحرین سے شیخ خالد بن محمد کے انتقال پر تعزیت

شاہ شاہ سلمان اور ولی عہد نے الگ الگ تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔( فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی قیادت نے بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ سے شیخ خالد بن محمد آل خلیفہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الگ الگ تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔
علاوہ ازیں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے بھی بحرین کے شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کو شیخ خالد بن محمد آل خلیفہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

شیئر: