Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الشرقیہ ریجن میں جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک، ملزم گرفتار

بیان کے مطابق ضروری قانونی کارروائی مکمل کرلی گئی (فوٹو: ایکس اکاونٹ محکمہ امن عامہ)
سعودی عرب کے الشرقیہ ریجن میں عوامی مقام پر جھگڑے کے دوران ایک شخص پر حملہ کیا گیا جس سے وہ ہلاک ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
محکمہ امن عامہ کے ایکس اکاونٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ جھگڑے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی، جس پر کارروائی کی گئی۔
بیان کے مطابق’ ضروری قانونی کارروائی مکمل کرلی گئی، واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے‘۔

شیئر: