Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے یوم الوطنی کی تقریب میں پاکستان سیاسی قیادت کی بھرپور شرکت

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے سعودی سفارتخانے کے زیرانتظام تقریب اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوا۔ تقریب میں صدر پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، صوبہ سندھ، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے گورنرز،  اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، مولانا فضل الرحمان اور دیگر شعبوں کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران سعودی عرب کے خصوصی ثقافتی طائفے نے دف کی دھنوں پر رقص بھی پیش کیا۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ویڈیو
 

شیئر: