Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دُلہا کے نوٹوں والے ہار، ’اب برائے نام گاہک رہ گئے‘

راولپنڈی میں شادی بیاہ کے لیے سامان تیار کرنے والے کہتے ہیں کہ دُلہا کے لیے نوٹوں کے ہار کی دس برس قبل بہت مانگ تھی، اب برائے نام گاہک نظر آتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: