Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان ریزو میں 80 نایاب جانور چھوڑے گئے

ریزو میں ہرن کے علاوہ پہاڑے بکرے اور مختلف قسم کے پرندے جن میں عقاب بھی شامل ہے چھوڑے گئے ہیں‘
سبق ویب سائٹ کے مطابق ریزرو کا قدرتی ماحول بحال کرنے اور اسے سیاحتی مقام بنانے کے لیے اتھارٹی متعدد اقدامات کر رہی ہے۔
اتھارٹی نے کہا ہے کہ ’ریزرو میں جنگلی حیات کی افزائش  کے لیے نایاب جانوروں کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے‘۔
’شہزادہ محمد بن سلمان ریزو میں ہرن کے علاوہ پہاڑے بکرے اور مختلف قسم کے پرندے جن میں عقاب بھی شامل ہے چھوڑے گئے ہیں‘۔
اتھارٹی نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب کے متعدد ریزرو میں جنگلی حیات اور فطری ماحول کی بحالی کے لیے اقدامات کے ساتھ جانوروں کے تحفظ کے لیے قانون سازی  بھی کی گئی ہے‘۔
 

شیئر: