Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنرل ترکی کی امریکی فضائیہ کی معاون وزیر سے ملاقات

سعودی فضائیہ کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا (فوٹو ، ایکس اکاونٹ)
سعودی فضائیہ کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز نے امریکی فضائیہ کی معاون وزیر برائے بین الاقوامی امور کیلی سیبولٹ سے ملاقات کی۔
سبق  نیوز نے وزارت دفاع کے ایکس اکاونٹ پر جاری بیان کے حوالے سے کہا ہے کہ فریقین میں سعودی شاہی فضائیہ کے حوالے سے حالیہ  اور مستقبل کے پروگرامز اور منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملاقات میں سعودی فضائیہ کے دیگر ارکین بھی شامل تھے۔

شیئر: