ترپتی ڈمری 2024 کے سب سے مشہور انڈین فلمی ستاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر
ترپتی ڈمری 2024 کے سب سے مشہور انڈین فلمی ستاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر
جمعہ 6 دسمبر 2024 8:37
اس سال مشہور فلم ستاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر نہ تو دیپکا پاڈوکون ہیں اور نہ ہی شاہ رخ خان یا عالیہ بھٹ بلکہ سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے کا اعزاز اداکارہ ترپتی ڈمری نے اپنے نام کر لیا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو۔