Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افواہ پھیلانے پر30لاکھ ریال جرمانہ اور5سال قید کی سزا ہوگی

ریاض: سوشل میڈیا میں افواہ پھیلانے پر 30لاکھ ریال تک جرمانہ اور5سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ پبلک پراسکیوشن نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں انتباہ جاری کیا ہے کہ سعودی قوانین یا امن عامہ کے علاوہ حکومتی اور پبلک سے متعلق امور کے بارے میں افواہ پھیلانا جرم ہے جس پر سخت سزا ہوگی۔ افواہ پر مشتمل پوسٹ ، براڈ کاسٹ یا خبروں کو شیئر کرنے پر یہی سزا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: