Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیپر کلپ کی قیمت 871یورو

نیویارک.....نیویارک کے ایک شاپنگ سینٹر میں اس ہفتے خریداری کیلئے جانے والے اس وقت حیران و پریشان ہوگئے جب ایک کمپنی نے پیپر کلپ کی قیمت 871یورو لگائی۔ اس وقت اٹلی کے ایک ڈیزائن ہاﺅس” پرادا “نے اس بیگ کی رقم کا مذاق اڑاتے ہوئے ٹویٹر پر ایک پیپر کلپ فروخت کیلئے پیش کیا جسکی قیمت 144پونڈ (180ڈالر) رکھی گئی۔یہ کلپ صرف 6سینٹی میٹر طویل ہے۔ جس پر پرادا کا لوگو بنایا گیا ہے۔ شاپنگ کرنیوالوں کا اسکی قیمت دیکھ کر بھونچکا ہونا قدرتی عمل تھا۔ متعدد صارفین نے ٹویٹر پر اتنی زیادہ قیمت پر شدید نکتہ چینی کی۔

شیئر: