Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی ڈی بی کی طرف سے 1440.81ملین ڈالر کی منظوری

جدہ ( وا س ) اسلامی ترقیاتی بینک آئی ڈی بی نے رکن ممالک میں ترقیاتی منصوبوں اور غیر مسلم ممالک میں مسلم اقلیتوں کیلئے 1440.81ملین ڈالر کی منظوریاں دیدی۔ ان سے کوٹ ڈیوار ، لبنان ،بارکینا فاسو ، مالی ، بنگلہ دیش ، عمان ، ترکمانستان ، کیمرون ، مصر اور ترکی فیضیاب ہونگے ۔

شیئر: