Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محکمہ احوال مدنیہ کا انتباہ

ریاض۔۔۔۔محکمہ احوال مدنیہ نے سعودی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ایسے کسی بھی شخص کے ساتھ کوئی معاملہ نہ کریں جو محکمہ کی خدمات کی پیشکش کررہا ہو۔ محکمہ نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر توجہ دلائی کہ سعودی شہری اپنے خاندانی کوائف کو صیغہ راز میںرکھنے کا اہتمام کریں اور کسی بھی شخص کے توسط سے محکمہ احوال مدنیہ کی خدمات حاصل کرنے کے چکر میں نہ پڑیں۔

شیئر: