Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

110فٹ بلند کرین سے چھلانگ

کینیڈا-----کینیڈا میں ایڈونچر کے شوقین منچلے نے 110فٹ بلند کرین سے چھلانگ لگادی، وہاں موجود لوگ دل تھام کر رہ گئے۔مانٹریال سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے بلند کرین سے آزادانہ چھلانگ لگائی اوربا آسانی نیچے رکھے ہوئےہوا بھرےپلیٹ فارم پر پہنچ کر نہ صرف ایڈونچر کو انجوائے کیا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔اس کارنامے سے حاصل ہونے والی رقم کینسر کے مریضوں کیلئے وقف کی جائے گی۔

شیئر: