جوس کے زائد المیعاد ڈبے ضبط جمعہ 14 جولائی 2017 3:00 ریاض۔۔۔وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے سعودی شہری کی شکایت پر زائد المیعادجوس کے ڈبے ضبط کرلئے۔ تجارتی مرکز نے نئے پرانے ڈبے ایک دوسرے میں خلط ملط کردیئے تھے۔ وزارت کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے اطلاع دینے پر ٹویٹر پر سعودی شہری کا شکریہ ادا کیا۔ ریاض وزارت تجارت سعودی شہری عبدالرحمان الحسین شیئر: واپس اوپر جائیں