قطیف میں سیکیورٹی اہلکار شہید جمعہ 14 جولائی 2017 3:00 ریاض۔۔۔۔قطیف الناصرہ کورنیش پر ڈیوٹی کے دوران ایک سیکیورٹی اہلکار کو شہید کردیا گیا۔جاں بحق ہونیوالے اہلکار کا تعلق سرحدی محافظوں سے تھا۔ اسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ قطیف ریاض الناصرہ کورنیش شہید شیئر: واپس اوپر جائیں