ریاض ۔۔۔۔جدہ میں فلکیاتی امور کی انجمن نے بتایا کہ 7اگست کو جزوی چاند گرہن ہوگا۔ عرب دنیا میں نظر آئے گا۔ اس کی شروعات 29شوال 23جولائی2017اتوار کی صبح 12بجکر 47منٹ پر سورج اور چاند کی آسمان پر یکساں بلندی سے ہوگی۔اس کے 2ہفتے بعد جزوی چاند گرہن کا واقعہ رونما ہوگا۔