Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیکھئے: شاہ عبد العزیز اور چرچل کی تاریخی ملاقات

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ برطانیہ کے موقع پر سوشل میڈیا صارفین نے بانی مملکت شاہ عبد العزیز اور برطانوی وزیر اعظم وینسٹن چرچل کی تاریخی ملاقات کی وڈیو شیئر کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات 1945ءمیں مصر میں ہوئی تھی۔
 

شیئر: