Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان نائب الملک ہوں گے

جدہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اپنی غیر موجودگی کے دوران ریاست کے معاملات انجام دینے کے لئے اپنا نائب مقرر کردیا۔شاہی فرمان میں کہا گیا کہ شہزادہ محمد بن سلمان آج پیر یکم ذو القعدہ سے نائب الملک ہوں گے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: