Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العارضہ میں گولہ گرنے سے یمنی خاتون سمیت دو لڑکیاں زخمی

جازان: العارضہ کمشنری میں گولہ گرنے سے ایک یمنی خاتون سمیت دو سعودی لڑکیاں زخمی ہوگئیں۔ حوثی باغیوں کے زیر قبضہ علاقہ سے آج جمعہ کو علی الصباح گولہ داغا گیا ۔جازان میں محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل یحی عبد اللہ القحطانی نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ گولہ داغے نے مکان متاثر ہوگیا تھا جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: