لکھنؤ۔۔۔۔سماج وادی پارٹی کے 2ارکان اسمبلی نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا۔ہند میں راشٹریہ شیعہ سماج کے بانی بکل نواب اور جسونت سنگھ شامل ہیں۔نواب نے اپنے بیان میں وزیر اعظم مودی اور یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کی۔پارٹی سے ان دونوں رہنماؤں کا استعفیٰ اکھلیش یادو کیلئے بڑا جھٹکا ہے۔