Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیر : منگل اور بدھ کو موسم غیر یقینی رہے گا

عسیر: عسیر ریجن میں منگل اور بدھ (یکم اور2اگست)کو موسم غیر یقینی رہے گا۔ گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرکے عسیر ریجن کے شہریوں، مقیم غیر ملکیوں اور سیاحوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ منگل کو دوپہر12بجے سے بدھ رات11بجے تک موسلادھار بارش کا امکان ہے لہذا پر خطر مقامات دور رہا جائے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: