الجزائر ..... الجزائر کے وزیر خارجہ عبدالقادر مساھل نے بتایا ہے کہ انکے دورہ خلیج کا مقصد قطر کےساتھ ثالثی نہیں۔ انہوں نے بدھ کو قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب سامع شکری کے ساتھ منعقدہ پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ کویت ہی ثالث ہے۔ قطر او ر عرب ممالک کے درمیان ثالثی کا کوئی فارمولا ہمارے پاس نہیں۔