تبوک:حادثہ میں پاکستانی ہلاک جمعرات 3 اگست 2017 3:00 تبوک(طارق نور الٰہی) تبوک عیننہ روڈ پر المناک حادثے میں ڈائنا الٹنے سے شانگلہ سوات کے رہائشی خیر نواب موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ وہ 4روز قبل ہی چھٹی گزار کر سعود ی عرب آئے تھے۔ تبوک طارق نور الٰہی حادثہ پاکستانی ہلاک شیئر: واپس اوپر جائیں