Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ اداکار رابرٹ ہارڈے چل بسے

ہالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار رابرٹ ہارڈے چل بسے۔ان کی عمر 91 برس تھی۔ رابرٹ نے 1959 میں اداکاری کا آغاز کیا۔ ان کا فنی کیرئیر7 دہائیوں پر مشتمل رہا۔انھوں نے ٹی وی اور تھیٹر ڈراموں سے خوب مقبولیت حاصل کی جبکہ فلموں میں ان کی اداکاری کے چرچے تھے۔ حال ہی میں رابرٹ ہارڈی نے” ہیری پوٹر“ سیریز فلم میں اہم کردار اداکیا۔ رابرٹ نے اپنی زندگی میں کئی کتابیں بھی لکھیں۔
 

شیئر: