Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرن جوہر دوبارہ اداکاری کریں گے

بالی وڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے ایک بار پھر فلموں میں اداکاری کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ انہوں نے ایک نئی فلم میں کردار کرنے کی حامی بھری ہے جس میں وہ ڈبل رول ادا کرنے جارہے ہیں ۔یاد رہے کہ کرن جوہرنے ماضی کی ہٹ فلم” دل والے دلہنیا لےجائیں گے“ میں اداکاری شروع کی تھی۔ انہوں نے شاہ رخ خان کے دوست کا کردار پیش کیا تھا۔ اس کے بعد کرن کی 2015 میں بطور اداکار آخری فلم” ممبئی ویلیٹ “ تھی جو ناکام رہی۔اب ایک بار پھر کرن جوہر سینما اسکرین پر نظر آئیں گے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: