Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نتیش ناٹک کررہے ہیں،لالو

رانچی۔۔۔۔بہار کے اقتدار میں تبدیلی کے بعد سے ابھی تک اتحاد میں رہنے والی دونوں جماعتوں میں تکرار جاری ہے ۔ دونوں گروپوں میں ایک دوسرے پر الزامات کے تیر چلائے جارہے ہیں۔ اب بی جے پی کے سابق چیف اور آرجے ڈی کے لیڈر لالو پرساد یادو نے نتیش کمار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود ہی لالچی ہیں ، وہ ہمیں کیا سکھائیں گے کہ لالچ نہ کریں۔ انہوں نے بھاگلپورکی زمین کے گھوٹالے میں بہار کے وزیر سشیل مودی اور مرکزی وزیر نتیش کمار کے ملوث ہونے کا الزام لگایا۔چارہ گھوٹالہ کیس میں عدالت میں پیشی کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے یادو نے الزام لگایا کہ نتیش کمار بہت لالچی ہیں ۔جب زمین گھوٹالہ کا جرم ثابت ہونے کے قریب پہنچا تو تحقیق کا ناٹک کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی انتخاب میں بہار میں راج گد لوگوں کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے۔لالو نے الزام لگایا کہ نتیش راج میں اب بڑے پیمانے پر گھوٹالے ہورہے ہیںجبکہ بھاگلپور زمین گھوٹالہ کئی ہزار کروڑ روپے کا ہے۔

شیئر: