Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موبائل نے ڈرائیور کی جان لے لی

ریاض ..... ریاض کے کنگ خالد روڈ پر ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالا نوجوان ٹرک کے عقبی حصے سے تصادم کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا ۔ جائے وقوعہ کا اندوہناک منظر دیکھنے والے راہگیروں کا کہنا ہے کہ حادثہ غیر معمولی رفتار سے ڈرائیونگ اور اچانک ٹکر کے نتیجے میں ہوا ۔ یہ حادثہ موبائل کے استعمال کا نتیجہ ہے ۔

شیئر: