Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” بابوموشی بندوق باز“ ریلیزہونے سے پہلے لیک

بالی وڈ اداکار نوازالدین کی نئی فلم” بابوموشی بندوق باز“ ریلیز ہونے سے پہلے لیک ہوگئی ۔ فلم ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ فلموں کی آن لائن ویب سائٹ پر” بابوموشی بندوق باز“ غیرقانونی طریقے سے دیکھی جارہی ہے تاہم اسکا پرنٹ انتہائی خراب ہے۔فلم میں اداکار نوازالدین صدیقی مرکزی کردار کررہے ہیں۔ ان کے ساتھ اداکارہ بدیشا بیگ نظرآئیں گی ۔فلم آج جمعہ(25اگست) کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: