مکہ سرکلر روڈ 4 کھول دیا گیا ہفتہ 26 اگست 2017 3:00 مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ سرکلر روڈ 4کے نئے تیار شدہ حصے حج موسم میں ٹریفک کےلئے کھول دیئے گئے ، مدینہ روڈ اور قدیم جدہ روڈ کو جوڑنے والا2 رویہ 16کلو میٹر طویل راستہ بھی آئندہ چند ایام میں کھول دیا جائےگا ، سرکلر روڈ 4کا 80فیصد حصہ تیار ہو چکا ہے۔ مکہ مکرمہ سرکلر روڈ حج ٹریفک شیئر: واپس اوپر جائیں