Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عازمین کے قافلے عرفات پہنچنا شروع ہوگئے

عرفات: عازمین کے قافلے عرفات پہنچنا شروع ہوگئے۔ آج جمعرات کو وہ یہا ںحج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی ہدایت پر معمر اور معذور عازمین کو آج رات کو منی سے عرفات روانہ کیا جارہا ہے۔ اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے مختلف حج مشنوں کے علاوہ داخلی حج کمپنیوں نے بھی اپنے عازمین کو بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات 12بجے کے بعد سے عرفات روانہ شروع کردیا ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: