ٓآرمی چیف جنرل باجوہ کا دورہ بلوچستان اتوار 3 ستمبر 2017 3:00 ٓراولپنڈی... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اتوار کوکوئٹہ پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف گوادر اور تربت میں مسلح افواج کے افسران و جوانوں اور قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کی عید کی خوشیوں میں شریک ہوں گے۔ آرمی چیف جنرل باجوہ ۔آئی ایس پی آر بلوچستان شیئر: واپس اوپر جائیں