448ہزار بکروں اور446ہزار گائے کی قربانی ہوئی
منی: اضاحی پروجیکٹ کے ذریعہ اب تک 884ہزار بکروں اور446ہزار گائے کی قربانی ہوئی ہے۔ پروجیکٹ کے نگران انجینئر موسی بن علی العکاسی نے کہا ہے کہ تمام حج مشنوں کی ضرورت پوری کی گئی ہے۔ بعض حج مشنوں کے مطالبے پر عید الاضحی کے پہلے دن قربانی کی گئی جبکہ دیگر نے اپنی قربانیاں ایام تشریق میں ذبح کرنے کی اجازت دی تھی۔ تمام قربانیاں پروجیکٹ کے 7مذبح خانوں میں کی گئیں۔