بحرہ سے اغوا ہونے والی دو لڑکیاں واپس آگئیں
بحرہ: بحرہ سے اغوا ہونے والی دو لڑکیاں واپس آگئیں۔ لڑکیوں کے والد نے بتایا کہ ان کی 16سال بیٹی سماح اور11سالہ اریام کو نامعلوم افراد نے گھر کے سامنے اتاراور فرار ہوگئے۔ بچیاں خیریت سے ہیں اور انہیں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔