Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر کی یومیہ سیلفیاں،2 درجن سے زائد

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ دن بھر میں دو درجن سے زائد سیلفیاں بناتے ہیں۔ رنویر کا کہنا ہے کہ میں روزانہ اپنے موبائل فون سے دو درجن سے زائد سیلفیاں بنانے کا عادی ہوں ۔کبھی 50 اور کبھی ان سیلفیوں کی تعداد سو بھی ہوجاتی ہے۔ مجھے اپنی سیلفی بنانے پر پورا اختیارہے۔رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹ پر بنائے گئے اکاونٹ کیلئے موبائل سیلفیاں کافی اہم ہوگئی ہیں۔ اداکار رنویر سنگھ نے ممبئی شہر میں ایک موبائل فون کی لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے حال ہی میں نئی فلم پدوماتی کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔
 

شیئر: