ریاض.... سعودی نیوز چینل الاخباریہ نے "قطر عزیزم"کے نام سے دستاویزی فلم جاری کر دی۔ اس میں ثابت کیا گیا ہے کہ قطر دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا بڑا ملک ہے۔ یہ خطے میں ایرانی منصوبے کا ساتھ دے رہا ہے اور الجزیرہ چینل کے ذریعے خلیجی حکومتوں کے خلاف مہم چلائے ہوئے ہے۔