سعودی ایزو کا ممبر ہفتہ 23 ستمبر 2017 3:00 برلن.... سعودی اسٹینڈرڈ آرگنائزیشن کو ایزو کونسل کی رکنیت مل گئی۔ 2018ءسے 2020ءتک سعودی عرب ایزو کونسل کا رکن رہے گا۔ یہ فیصلہ برلن کے اجلاس میں کیا گیا۔ سعودی اسٹینڈرڈ آرگنائزیشن ایزو رکنیت اجلاس شیئر: واپس اوپر جائیں