ہاتھوں کی حفاظت کے لئے گھریلو کریم
ایک انڈے کی سفیدی میں آدھی چھوٹی بوتل گلیسرین اور اتنی ہی مقدار میں شہد ملائیں پھر پسی ہوئی جوار اتنی ملائیں کہ کریم کی طرح کا پیسٹ بن جائے۔ اس سے ہاتھوں کا مساج کریں ۔آپ کے ہاتھوں کی جلد فریش اور خوبصورت نظر آئے گی۔