Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان: ہوٹل میں آتشزدگی سے 4بچے جاں بحق

جازان: رہائشی ہوٹل میں آگ لگنے سے 4بچے جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔
محکمہ شہری دفاع تفصیلی اعلامیہ جاری کرے گا۔
 

شیئر: