ریاض ....پبلک پراسیکیوشن نے و اضح کیا ہے کہ سعودی قانون کے بموجب” اذیت رسانی “ جرم ہے۔ ہر طرح کا استحصال جسمانی یا ذہنی تکلیف پہنچانا یا زیادتی ”اذیت رسانی“ میں شامل ہیں۔دھمکی دینا ، زیر کفالت یا زیر اختیار شخص کے ساتھ حد سے تجاوز کرنا بھی اذیت رسانی میں داخل ہے۔