Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

250ارب ریال کے بجلی منصوبے

ریاض ...وزیر توانائی و صنعت و معدنیات خالد الفالح نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ 5برس کے دوران 250ارب ریال لاگت کے بجلی منصوبے قائم کئے جائیں گے۔ سعودی عرب بہت جلد مصر کے ساتھ بجلی کے نیٹ ورک کا معاہدہ کریگا جبکہ ایتھوپیا، اردن اور یمن کو بجلی نیٹ ورک سے جوڑنے کے منصوبے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
 

شیئر: