Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ،پاکستانی بری مشقیں ختم

ریاض ۔۔۔۔۔۔سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں جمعرات کو سعودی پاکستانی بری افواج کی مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں۔ یہ مشقیں "کاسح"کے عنوان سے کی گئیں، اختتامی تقریب میں موجود پاکستانی فوج کے محمد اجمل اور سعودی فوج کے سیندالمزینی نظر آ رہے ہیں، دوسری تصویر میں گولہ باری سے  شعلے او ردھویں کے کثیف بادل اٹھ رہے ہیں، دوسری جانب الصمصام 6مشقوں میں حصہ لینے کیلئے سعودی بری فوج کے دستے جمعرات کو پاکستان پہنچ گئے، مشقیں آئندہ ہفتے شروع ہوں گی۔

شیئر: