حوثی باغیوں کا حملہ پسپا کردیا جمعہ 13 اکتوبر 2017 3:00 ریاض.... اتحادی افواج نے سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں پر حملہ آور حوثی باغیوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ حوثیوں کو زبردست جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ وہ عرب اتحادیوں کے حملوں کی تاب نہ لا کر فوجی سازو سامان سرحدوں پر چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ اتحادی افواج سرحد باغیوں حوثی شیئر: واپس اوپر جائیں