Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: اتصالات اور ڈو کے خلاف 22ہزار شکایتیں

ابوظبی: امارات میں موبائل صارفین نے اتصالات اور ڈو کمپنی کے خلاف اب تک 22ہزار سے زیادہ شکایتیں درج کروائی ہیں۔ اتصالات اتھارٹی نے کہا ہے کہ 2017سے لے کر آج تک 22ہزار سے زیادہ مختلف شکایتیں موصول ہوئی ہیں جن کا تعلق فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار سے ہے۔ اتصالات کمپنی کے خلاف درج کی جانے والی 96.2فیصد شکایتیں پر کارروائی کی جاچکی ہے جبکہ ڈو کمپنی کے خلاف 97.9فیصد شکایتیں نمٹائی جاچکی ہیں۔ 
 

شیئر: