Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

43961گاڑیوں کی مفت مرمت

ریاض.... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے بیٹری میں شارٹ سرکٹ کے خطرے کے پیش نظر ہونڈا اکورڈ 2013، 2016ءکی 43ہزار961 کاریں طلب کرلیں۔ وزارت نے گاڑیوں کے مالکان سے کہا ہے کہ وہ مذکورہ خرابی کی مفت اصلاح کرانے کیلئے ڈیلر سے رجوع کریں۔ 
 

شیئر: