Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ِخواتین کی ڈرائیونگ کیلئے نئی ہدایات

ریاض.... وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے خواتین کیلئے ڈرائیونگ کی بابت نئی ہدایات جاری کردیں۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت ٹریفک نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے والی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اس میں ٹریفک سلامتی کے معیار کو بلند کرنے کے طور طریقے متعین کئے گئے۔ شاہ سلمان نے ستمبر میں حکم دیا تھا کہ مرد و خواتین ڈرائیوروں کیلئے ٹریفک تدابیر کو منظم کیا جائے۔ اسی تناظر میں کمیٹی قائم کی گئی تھی اور اس کا پہلا اجلاس وزیر داخلہ کے زیر صدارت منعقد کرلیا گیا۔
 

شیئر: