Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجزیرہ چینل کیخلاف قطری سفیرکا بیان

دوحہ ... آسٹریلیا میں متعین قطری سفیر ناصر بن حمد آل خلیفہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر 26اگست 2013ءکو تاریخی شہادت قلمبند کی تھی۔ منظر عام پر آگئی۔ انہوں نے کہا تھا کہ الجزیرہ چینل قطری صحافیوں کی میزبانی نہیں کرتا اور دنیا بھر کے لوگوں کو اظہار خیال کا موقع دیتا ہے۔ پتہ نہیں الجزیرہ چینل کی بنیادی شرط کیا ہے۔ آیا اس نے یہ شرط مقرر کررکھی ہے کہ الجزیرہ چینل سے اظہار خیال کا موقع صرف ان لوگوں کو دیا جائیگا جو قطری نہ ہوں۔
 

شیئر: