Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمن میں ایرانی جہاز پکڑا گیا

ریاض .... یمنی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جزیرہ سقطری کے یمنی سمندر میں داخل ہونے والے ایرانی جہاز کو پکڑ لیا گیا ۔اس پر 29 ملاح سوار تھے۔ عملے سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ ایرانی یمنی سمندر میں داخل ہوکر اسلحہ کی اسمگلنگ جیسی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
 

شیئر: